گھوسی
گھوسی ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع مئو میں واقع ایک تحصیل ہے جس کی آبادی تقریباً٤٠٠٠٠ ہے۔[1] اسے صدر الشریعہ کا شہر اور مدینۃ العلماء بھی کہتے ہیں۔ گھوسی کا پن کوڈ 275304 ہے۔ گھوسی میں مشہور اور قدیم عمارت مدرسہ شمس العلوم جو گھوسی مدھوبن روڈ پر واقع ہے، گھوسی ریلوے اسٹیشن سے 50 میٹر دوری پر۔
راجا نہوش نے 1535ع میں اس قصبہ کی بنیاد رکھی تھی۔ قصبہ خاص میں ان کا دربار تھا جہاں سے اے ایس آئی کو آرکیالوجیکل ثبوت بھی مل چکے ہیں۔
آزاد ہند کی تعمیر کے بعد یہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کانسیٹیچوینسی بنا
گھوسی دنیا میں اپنی اسلامی تعلیم اور علمی ترقی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔