چاملیجا مسجد
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
چاملیجا مسجد | |
---|---|
Çamlıca Camii | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Mosque |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر، عثمانی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 2019 |
تفصیلات | |
گنجائش | 63,000 |
گنبد | 70 |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 72 میٹر (236 فٹ) |
مینار | 6 |
مینار کی بلندی | 107.1 میٹر (351 فٹ) |
چاملیجا مسجد (لاطینی: Çamlıca Mosque) ایک اسلامی عبادت گاہ ہے جو مارچ 2019 میں مکمل اور کھولی گئی تھی۔[1] یہ مسجد استنبول میں اسکودار میں واقع ہے اور ایک آرٹ گیلری، لائبریری اور ایک کانفرنس ہال کی نمائش کرتی ہے۔[2] مسجد کی لاگت 110 ملین امریکی ڈالر (اس وقت تقریبا 550 ملین ترک لیرا) تھی جو ترک حکومت کی طرف سے میگا پروجیکٹ منصوبے میں سرمایہ کاری تھی۔
گیلری
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "New Istanbul mosque becomes largest in Turkey"۔ انادولو ایجنسی۔ 04 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020
- ↑ "Çamlıca Mosque: The most modern complex of its kind in Turkey"۔ Daily Sabah۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2020
|
|