پراپیگنڈا فائڈ، روم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

پراپیگنڈا فائڈ روم میں واقع ایک محل ہے جسے جان لورنزو برنینی اور فرانسیسکو بورومینی نے تعمیر کیا۔ سنہ 1626ء سے یہاں ترویج ایمان کی مجلس منعقد ہوتی ہے۔ سنہ 1929ء ميں اس محل کو مقدس کرسی کی املاک میں شامل کیا گیا۔