وکالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

وکالت ایک پیشے کا نام ہے۔ وکالت کے پیشے سے منسلک شخص کو وکیل کہا جاتا ہے۔ وکیل بننے کے لیے مختلف ممالک میں مختلف معیارات ہیں۔ پاکستان میں وکیل بننے کے لیے ایل ایل بی کا امتحان لازمی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]