وادئ موت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
وادئ موت کا خلائی منظر

ڈیتھ ویلی یعنی وادئ موت ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے گرم، خشک اور سطح سمندر سے نچلا ترین مقام ہے۔ یہ وادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہاں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 134 ڈگری فارن ہائیٹ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سالانہ یہاں صرف 1.63 انچ بارش ہوتی ہے۔ اس کا سب سے نچلا علاقہ سطح سمندر سے 282 فٹ نیچے ہے۔ یہ وادی تین ہزار مربع میل کے علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔