میرپور ماتھیلو
(میرپور متھیلو سے رجوع مکرر)
قصبہ | |
متناسقات: 28°1′N 69°32′E / 28.017°N 69.533°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | گھوٹکی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
میرپور ماتھیلو پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع ہے۔ یہ ضلع گھوٹکی کا صدر مقام بھی ہے۔
صنعت و حرفت
- ایف ایف سی (فوجی فرٹیلائزرز کمپنیی) سونا یوریا
- سندھ کاٹن فیکٹری
ذاتیں
- سومرو
- چنا
- منگریو
- لنڈ
- مزاری
- پیراہن
- کلہوڑو
- پتافی
- کھوسہ
- کلوڑ
- سیال
- وسیر
- لاشاری
- مہر
- سید
- سمہ
تعلیمی ادارے
- سونا پبلک اسکول و کالج
- جناح پبلک اسکول
-
طبی مراکز
- ڈی ایچ کیو ہسپتال
- مہر النساء میڈیکل سنٹر