ممالک کی فہرست بلحاظ انٹیگریٹڈ سرکٹ برآمدات
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
یہ ممالک کی فہرست بلحاظ انٹیگریٹڈ سرکٹ برآمدات (انگریزی: List of countries by integrated circuit exports) ہے۔ ڈیٹا 2019ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ [1] اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔
# | ملک | قدر |
---|---|---|
1 | ہانگ کانگ | 134,483 |
2 | چین | 102,187 |
3 | تائیوان | 100,408 |
4 | جنوبی کوریا | 79,082 |
5 | سنگاپور | 76,868 |
6 | ملائیشیا | 44,794 |
7 | ریاستہائے متحدہ | 40,099 |
8 | جاپان | 27,791 |
9 | ویت نام | 26,084 |
10 | فلپائن | 18,991 |
11 | جرمنی | 14,851 |
12 | نیدرلینڈز | 14,562 |
13 | فرانس | 7,698 |
14 | تھائی لینڈ | 7,586 |
15 | آئرلینڈ | 7,193 |
16 | میکسیکو | 2,187 |
17 | اسرائیل | 2,071 |
18 | مملکت متحدہ | 1,528 |
19 | کینیڈا | 1,525 |
20 | بلجئیم | 1,520 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "International Trade Statistics"۔ International Trade Centre