مسحاج الضبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
مسحاج الضبی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام مسحاج بن موسى
رہائش کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت أبو موسى
لقب الضبى الكوفي
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مقبول
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو موسی مسحاج بن موسی الضبی الکوفی ، آپ محدث سماک بن موسی کے بھائی تھے۔آپ کوفہ کے تابعین اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔آپ کوفہ میں مقیم تھے۔

روایت حدیث

[ترمیم]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ اس کی سند سے جریر بن عبد الحمید، ابو زہیر عبد الرحمٰن بن مغیرہ، عمار بن رزیق الضبی، مروان بن معاویہ، مغیرہ بن مقسم الضبی، جو ان سے پہلے فوت ہوئے اور ابو معاویہ جو نابینا تھے۔ [1]

جراح اور تعدیل

[ترمیم]

اسں سے یحییٰ بن معین اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے، ابو زرعہ رازی نے کہا: لا بأس به "اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]