سحامہ بن عبدالرحمٰن اصم
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
سحامہ بن عبدالرحمٰن اصم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | سحامة بن عبد الرحمن |
رہائش | بصرہ واسط |
لقب | البصرى الواسطي الأصم |
عملی زندگی | |
طبقہ | صغار التابعين |
ابن حجر کی رائے | مقبول |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
سحامہ بن عبد الرحمٰن اصم بصری الواسطی ، آپ ثقہ تابعی اور حدیث کے راوی ہیں۔ جن کا ذکر ابن حبان نے کتاب الثقات میں کیا ہے اور محمد بن اسماعیل البخاری نے ادب المفرد میں ان سے ایک حدیث روایت کی ہے ۔
روایت حدیث
[ترمیم]انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ اس کی سند سے ابو قتیبہ ، سلم بن قتیبہ، ابو عامر عبد الملک بن عمرو العقدی، محمد بن ربیعہ الکلبی، مسلم بن ابراہیم اور وکیع بن الجراح روایت کرتے ہیں۔ [1]
جراح و تعدیل
[ترمیم]امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں ان کا تذکرہ کیا ہے اور محمد بن اسماعیل بخاری نے ادب المفرد میں ان سے حدیث روایت کی ہے۔ [2]