زمان خان
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 10 ستمبر 2001 |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2021/22 | ناردرن |
ماخذ: Cricinfo، 23 ستمبر 2021 |
زمان خان (پیدائش:10 ستمبر 2001ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1][2][3] ستمبر 2021ء میں، اسے قومی ٹی/20 کپ 2021-22ء کے لیے ناردرن کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا۔[4][5] انھوں نے 23 ستمبر 2021ء کو قومی ٹی/20 کپ 2021-22ء میں ناردرن کی جانب سے ٹوئنٹی20 کی شروعات کی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zaman Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2021
- ↑ "Zaman Khan continues to impress in KPL 2021"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021
- ↑ "Rawalkot Hawks' Zaman Khan says Shoaib Akhtar is an inspiration"۔ The Frontier Post۔ 13 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021
- ↑ "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021
- ↑ "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021
- ↑ "1st Match (D/N), Rawalpindi, Sep 23 2021, National T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021