جون 2019ء میں وفیات
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
یہ جون 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جون
[ترمیم]2
[ترمیم]- افتخار الحسن کاندھلوی، 97 برس، بھارتی مسلم عالم۔[1]
5
[ترمیم]- دنیار کانٹریکٹر، 79 برس، بھارتی اداکار (بازیگر، 36 چائنا ٹاؤن، بادشاہ)۔[2]
6
[ترمیم]انور سجاد، 84 برس، پاکستانی ناول نویس اور افسانہ نگار۔[3]
8
[ترمیم]- عباس کمیلی، 77 برس، پاکستانی شیعہ عالم اور سابقہ سینیٹر۔[4]
10
[ترمیم]- اختر سرفراز، 43 برس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، سرطان۔[5]
- گریش کرناڈ، 81 برس، بھارتی اداکار، فلم ہدایت کار اور منظر نویس۔[6]
11
[ترمیم]- ریاض الدین، 61 برس، پاکستانی کرکٹ امپائر، دورہ قلب۔[7]
- محقق کابلی، 91 برس، آیت اللہ العظمی افغانستان۔[8]
12
[ترمیم]- سلویا مائلز، 94 برس، امریکی اداکارہ (مڈنائیٹ کاؤ، فیئرویل، مائے لوولی، شی-ڈیول)۔[9]
17
[ترمیم]21
[ترمیم]- دیمیتریس خریستوفیاس، 72 برس، قبرصی سیاست دان، صدر (2008ء–2013ء)، عمل تنفس کا بگاڑ۔[11]
25
[ترمیم]- سوامی ستیہ متر آنند، 86 برس، بھارتی ہندو گرو، پھیپھڑوں کا مرض۔[12]
28
[ترمیم]- لیاقت علی عاصم، 62 برس، پاکستانی شاعر، دورہ قلب۔[13]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ इस्लामिक धर्म गुरु हजरत मौलाना के निधन से जिले मे शहर शोक की लहर, एसपी शामली पहुंचे कांधला कस्बे, आज होगी अंतिम विदाई (ہندی میں)
- ↑ معروف اداکار دنیار کانٹریکٹر کا انتقال
- ↑ ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے
- ↑ معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی سپردخاک
- ↑ سابق قومی کرکٹ کھلاڑی اختر سرفراز انتقال کر گئے۔ اردو پوائنٹ
- ↑ معروف ڈراما نگار اور مصنف گریش کرناڈ کا انتقال
- ↑ "پاکستان کے معروف امپائر حرکت قلب بند ہونے سے زندگی کی بازی ہار گئے"۔ 08 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2019
- ↑ آیت الله محقق کابلی، از مراجع تقلید شیعیان افغانستان درگذشت (فارسی میں)
- ↑ Sylvia Miles, Scene-Stealer in 'Midnight Cowboy' and 'Farewell, My Lovely,' Dies at 94 (انگریزی میں)
- ↑ مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے
- ↑ Former president Demetris Christofias has died آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cyprus-mail.com (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں)
- ↑ भारत माता मंदिर के संस्थापक और आध्यात्मिक गुरु स्वामी सत्यमित्रानंद गिरि जी महाराज का अवसान (ہندی میں)
- ↑ زندہ ضمیر کے ترجمان شاعر، لیاقت علی عاصم دُنیا چھوڑ گئے