جارج فلائڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
جارج فلائڈ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: George Perry Floyd Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 اکتوبر 1973ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائیٹویل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 مئی 2020ء (47 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منیاپولس [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات اختناق [4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سینٹ لوئس پارک [7]
منیاپولس (2014–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 193 سنٹی میٹر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 223 پونڈ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2 [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی–کنگزویل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریپر [11]،  ٹرک ڈرائیور [2]،  باسکٹ بال کھلاڑی ،  فحش اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی ،  انگریزی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریپ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل باسکٹ بال ،  امریکی فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم چوری فی: 1998)سزا: imprisonment )[13]
غیر قانونی تجارت منشیات فی: 2004)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج فلائڈ (انگریزی: George Floyd) ایک سیاہ فام ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہری تھے۔ وہ محض ایک جعلی ڈالر کے نوٹ رکھنے کی وجہ سے امریکی پولیس کی گرفت میں آگئے تھے۔ یہ قتل اس ملک میں سیاہ فام افراد کے دوسرے درجے کے شہری کے متصور ہونے کی ایک مثال سمجھا جانے لگا، کیوں کہ پولیس نے از خود ان کی گردن پر کافی دیر تک پاؤں رکھا تھا، جس سے موت واقع ہو گئی۔ قاتل پولیس اہل کار ضمانت پر رہا ہو گیا تھا۔[14] ملک اور بیرون ملک نسل پرستی کے خلاف زبر دست احتجاج ہوا۔ سماجی میڈیا پر #BlackLivesMatter کا خوب چلن ہوا، جس میں سیاہ فاموں کے خون کو ارزاں سمجھنے کے خلاف کافی احتجاج کیا گیا۔

اس کے جواب میں کئی اور ہیش ٹیگ وجود میں آئے، جیسے کہ #MuslimLivesMatter کیونکہ دنیا کے کئی قطعوں پر مسلمان اور دیگر سماجی گروہ خود کو دوم درجے کے شہری اور پولیس اور حکمران طبقے کے نشانے پر سمجھتے تھے۔[15]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.findagrave.com/memorial/210636227 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2020
  2. ^ ا ب پ https://www.usatoday.com/story/news/2020/05/28/george-floyd-remembered-gentle-giant-family-calls-death-murder/5265668002/
  3. ^ ا ب https://www.lemonde.fr/international/article/2020/05/27/quatre-policiers-limoges-apres-la-mort-d-un-noir-lors-de-son-interpellation-aux-etats-unis_6040859_3210.html
  4. ^ ا ب ناشر: سی بی ایس — تاریخ اشاعت: 26 مئی 2020 — Video Of Fatal Arrest Shows Minneapolis Officer Kneeling On George Floyd’s Neck For Several Minutes — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2020
  5. ناشر: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 31 مئی 2020 — 8 Minutes and 46 Seconds: How George Floyd Was Killed in Police Custody
  6. George Floyd’s death still a homicide despite evidence of medical issues: experts — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2020
  7. https://www.mprnews.org/story/2020/05/26/friends-family-of-man-who-died-in-mpd-custody-remember-big-floyd
  8. ^ ا ب عنوان : Hennepin County Medical Examiner's Autopsy Report — صفحہ: 20 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.hennepin.us/-/media/hennepinus/residents/public-safety/documents/Autopsy_2020-3700_Floyd.pdf — اقتباس: The body is that of a normally developed, muscular and adequately nourished appearing, 6 feet 4 inch long, 223 pound male whose appearance is consistent with the reported age of 46 years
  9. https://www.bbc.com/news/live/world-52916179
  10. https://www.usatoday.com/story/news/nation/2020/06/04/george-floyd-memorial-service-thousands-flock-minneapolis/3142320001/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جون 2020
  11. ربط: P6079
  12. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20241234780 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2024
  13. تاریخ اشاعت: 12 جون 2020 — https://www.snopes.com/news/2020/06/12/george-floyd-criminal-record/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2021
  14. امریکا:جارج فلائیڈ کا قاتل پولیس افسر ضمانت پر رہا
  15. Sure, #MuslimLivesMatter. But There’s An Abrahamic Brotherhood Of Imagined Traumas, Too