این اے۔6 (دیر زیریں-1)
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
این اے۔6 (دیر زیریں-1) NA-6 Lower Dir-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Lal Qilla Tehsil, Samarbagh Tehsil, Munda Tehsil and Balambat Tehsil (partly) of Lower Dir District |
ووٹر | 457,078 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018 |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-34 (Lower Dir) |
حلقہ این اے۔6 (دیر زیریں-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔94، پی ایف۔95، پی ایف۔96 اور پی ایف۔97۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے قاری حسین احمد نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے ملک عظمت خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 504,091
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
صاحب زادہ محمد یعقوب | جماعت اسلامی پاکستان | 46968 |
محمد بشیر خان | پاکستان تحریک انصاف | 45503 |
فضل اللہ | جمعیت علمائے اسلام ف | 5313 |
جماعت اسلامی پاکستان کے صاحب زادہ محمد یعقوب نے 46968 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013