آتوم
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
آتوم Atum | ||||
---|---|---|---|---|
آتوم, دنیا کا خاتمہ کرنے والا | ||||
تخلیق کا دیوتا | ||||
نام مصری حیروغلیفی میں |
| |||
اہم فرقہ مرکز | عين شمس | |||
رفیق حیات | ایساست[1] |
آتوم (Atum) مصری علم الاساطیر میں ایک اہم دیوتا ہے۔ تسعی (Ennead) مصری علم الاساطیر میں نو دیوتاوں کا مجموعہ تھا۔ عظیم تسعی کی پوجا عين شمس میں کی جاتی تھی جن میں دیوتا آتوم اور اس کی اولاد شو، تفنوت، گب، نوت، اوزیریس، ایزیس، ست اور نفتیس شامل ہیں۔ == حوالہ جات ==
- ↑ Wilkinson, Richard H. (2003). The Complete Gods and Goddesses of Ancient Egypt. Thames & Hudson. p. 150
ویکی ذخائر پر آتوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |