بار موسیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

بار موسٰی (BARMUSA) تحصیل ملکوال کا ایک مشہورگاؤں ہے[1] جو لاہور ،اسلام آباد موٹر وے ایم 2 کے قریب واقع ہے۔ جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس گاؤں کاہر تیسرا بندہ گورنمنٹ سرونٹ ہے تعلیم کے لحاظ سے ضلع منڈی بہاؤالدین میں پہلے نمبر پر ہے یہاں کی معروف شخصیت۔. ڈی آئی جی حامد مختار گوندل۔ اس کے علاوہ سیاسی شخصیت عمر حیات لالیکا سابق ایم این اے سکندر گوندل ن لیگ محمد نواز گوندل پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں۔ اسے کنو کی وادی بهی کہا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی اور با سلیقہ ہیں .

خصوصیات

اس گاؤں کے نام پر ایک نہر بار موسی بھی جاری ہے اس کی زمین زرخیز ہے۔ اسی وجہ سے یہاں کے لوگوں نے زراعت کو اپنا پیشہ بنایا ہوا ہے۔ لوگ خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں .

حوالہ جات