افرائیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:29، 14 جنوری 2024ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
افرائیم
یعقوب نے افرائیم کو منسی کی نسبت زیادہ برکت دی۔

معلومات شخصیت
والد یوسف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ آسِناتھ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

افرائیم (عبرانی: אֶפְרַיִם/אֶפְרָיִם ؛ دوہرا پھل) یوسف کا اُس کی مصری بیوی آسناتھ سے دوسرا بیٹا تھا۔جو مصر میں پیدا ہوا تھا۔[2] یوسف کے ضعیف باپ یعقوب نے اپنے بڑے پوتے منسی کی بجائے چھوٹے پوتے افرائیم کو برکت دی۔ یہ دہنے ہاتھ کو افرائیم کے سر پر رکھنے سے ظاہر ہوئی۔ یوسف نے یہ سمجھ کر کہ شاید اُس کے باپ سے غلطی ہوئی ہے باپ کے مغالطے کو دُور کرنے کی کوشش کی لیکن یعقوب نے دانستاً چھوٹے کو بڑے پر فضیلت دی۔[3] یہ افرائیم کے قبیلے کا جدِ امجد تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Genesis — باب: 52 — فصل: 41
  2. پیدائش باب 41 آیت 50-52
  3. پیدائش باب 48 آیت 1-22