حریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:40، 28 دسمبر 2022ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:آزادی کی علامات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

حریت ایک سیاسی اور اخلاقی اصول ہے یا حق ہے، جو ان شرائط کی نشان دہی کرتا ہے جن کے تحت انسان اپنے آپ کو تابع حکم کر سکتے ہیں، اپنی مرضی کے مطابق رویہ رکھ سکتے ہیں اور اپنے اقدامات کی ذاتی ذمہ داری قبول کر سکتے ہیں۔ حریہ کے مختلف تصورات ہیں، جو فرد کی معاشرہ سے نسبت مختلف انداز میں بتاتے ہیں، جن میں شامل ہیں کچھ زندگی کا "معاشرتی معاہدہ" یا "قدرتی حالت" میں وجود اور کچھ جو آزادی اور حقوق کی فعال مشق حریہ کے لیے ملزوم بتاتے ہیں۔