پی وی سندھو
پی وی سندھو P. V. Sindhu | |
---|---|
پی وی سندھو، 2015ء | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | پسرلا وینکٹ سندھو |
ملک | بھارت |
پیدائش | جولائی 1995 (عمر 29 سال) حیدرآباد، دکن، بھارت[1] |
رہائش | حیدرآباد، بھارت[2] |
قد | 1.79 میٹر (5 فٹ 10 1⁄2 انچ) |
وزن | 65 کلوگرام (143 پونڈ) |
فعال سال | 2008-تاحال |
ہاتھ استعمال | دائیں |
کوچ | Pullela Gopichand |
خواتین سنگلز | |
اعلی ترین درجہ بندی | 9 (13 مارچ 2014[3]) |
موجودہ درجہ بندی | 10 (7 اپریل 2016[4]) |
تمغے
| |
BWF profile |
پسرلا وینکٹ سندھو (Pusarla Venkata Sindhu) ایک بھارتی پیشہ ورانہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ 2016ء گرمائی اولمپکس میں وہ ایک اولمپکس میں چاندی کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ "bwf world superseries - P V Sindhu Profile"۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Badminton"۔ Olympic Gold Quest۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016
- ↑ "BWF World Rankings - BWF世界排名榜"۔ Badminton World Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2015
- ↑ "BWF World Rankings"۔ bwfbadminton.org۔ Badminton World Federation۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
بیرونی روابط
- P. V. Sindhu at Olympic Gold Quest
- P. V. Sindhu at Gopichand Badminton Academy
- P. V. Sindhu at tournamentsoftware.com
زمرہ جات:
- 1995ء کی پیدائشیں
- ارجنا اعزاز یافتگان
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- ایشیائی کھیل 2014ء میں بیڈمنٹن کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2018ء میں بیڈمنٹن کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2018ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں کانسی تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بیڈمنٹن میں اولمپک میں تمغا یافتگان
- بھارت کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- بھارتی خواتین بیڈمنٹن کھلاڑی
- پدم شری وصول کنندگان
- تیلگو شخصیات
- دولت مشترکہ کھیل کے طلائی تمغا یافتگان برائے بھارت