پہلی صدی میں مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:16، 6 اپریل 2018ء از Obaid Raza (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (حوالہ جات: اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

پہلی صدی میں مسیحیت سے مراد وہ سال جن میں ابتدائی مسیحی برادری تشکیل پائی۔ یسوع کے ابتدائی پیروکاروں میں الہامی یا کشفی (apocalyptic) یہودی گروہ شامل تھا، جن کو مؤرخین نے یہودی مسیحیت کا نام دیا۔[1] یسوع کے ارشادات و الفاظ کو جمع کر کے محفوظ کیا گیا اور عہد نامہ جدید کی کتب مکمل ہو گئیں۔ نئی نسل کے کئی لیڈر رسول منتخب ہوئے۔ پہلی صدی کے مسیحیوں کی عبادت گاہیں بھی پہلے یہود کے کنائس ہی تھے اور مسیحیت پہلے یہودیت ہی کا ایک حصہ تھی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. McGrath, Alister E., Christianity: An Introduction, Blackwell Publishing (2006), آئی ایس بی این 1-4051-0899-1, p. 174
  2. Church History By Century by 1st Century